: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جنوبی كوريا کے وزیر اعظم هوانگ كيو اهن نے آج کہا کہ گزشتہ ہفتے ملائیشیا
میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے سوتیلے بھائی کا قتل ثابت کرتا ہے
کہ وہ اپنے دہشت گردانہ ارادوں میں کامیاب ہو رہے
ہیں۔ملائیشیا پولیس نے کل کہا تھا کہ اس معاملے میں انہوں نے شمالی کوریا کے
ایک شہری کو گرفتار کیا ہے اور جس دن کوالالمپور ایئر پورٹ پر یہ واقعہ پیش
آیا اسی دن شمالی کوریا کے چار شہری ملائیشیا سے فرار ہو گئے تھے۔